چینی خلائی جہاز کی جانب سے چاند پر عجیب و غریب شے کی نشاندہی

بیجنگ(آگاہی نیوز) چاند پر موجود چینی خلائی گاڑی یوٹو دوم لیونر لینڈر نے چاند کے ایک مقام پر ایک گڑھے میں عجیب و غریب شے دیکھی ہے جس کی ساخت اور رنگت بقیہ پتھروں اور…

زیارت مقدسہ مر یم کا تیسرا دن

ہم اپنے خاندانوں میں مکالمہ کو جاری اور قائم رکھیں، ایک دوسرے سے پیار کر یں جیسا خدا نے ہم سے پیار کیا۔ فادر افضل گلفام کر اچی (شمائلہ رضا)گڈ شیپر ڈ پیرش میں 30…

زیارت مقدسہ مر یم کا دوسرا دن

Goo مقدسہ مر یم کا فرشتے کا سلام قبول کر نا اور خدا باپ کے حکم پر ہاں کہنامقدسہ ماں کے پیار کا ثبوت ہے ۔۔ فادر روبنسن سیموئیل کر اچی (ماسڑ سیموئیل سردار)گڈ شیپر…

گڈ شیپر ڈ پیرش میں زیارتِ مقدسہ مر یم پہلا دن

مقدسہ مر یم کی زندگی پوری کی پوری مکالمہ ہے۔ وہ خدا سے براہ راست مکالمہ کر تی ہے۔۔ فادر شکیل گلزار کر اچی (رضا بر کت) ہر سال کی طر ح اس سال بھی…

پاکستان نے ورلڈ پریسٹ روزرِی ریلے 2019ء کا ایوارڈ جیت لیا

ڈبلن آئرلینڈ(آگاہی نیوز) پاکستان نے 10واں سالانہ عالمی روزرِی ریلے 2019 (کاہنوں کے لیے) ایوارڈ جیت لیا۔ 28جون2019ء بروز جمعہ یسوع مسیح کے پاک دِل کی عید کے دِن کا سورج پاکستان کے کاتھولک کلیسیاء…

آزاد کشمیر میں زلزلے کے آفٹر شاکس

آزاد کشمیر میں زلزلے کے آفٹر شاکس، جاں بحق افراد کی تعداد 31 ہوگئی پاک فوج کے دستے, ریسکیو 1122 کی 5 امدادی گاڑیاں اورجان بچانے والے دیگر عملے بھی پہنچ گئے۔ مظفر آباد (آگاہی…

ساتویں سالانہ زیارت ِ مقدسہ مریم سینٹ جیوڈز پیرش

مقدسہ مریم کو خاتونِ مکالمہ اس لئے کہتے ہیں کہ جو باتیں اس نے کیں وہ کسی اور نے نہیں کیں ۔ فادر عامر بھٹی مقدسہ مریم خاندانوں کی ماں ہے ۔فادر افضل گلفام کراچی…

پاکستان کرسچین رائٹرز گِلڈ، کراچی کی ادبی وشعری نشست

کراچی(آگاہی نیوز) پاکستان کرسچین رائٹرز گِلڈ، کراچی (شرقی) کا ماہانہ اجلاس مورخہ 14 ستمبر 2019کو منعقد ہوا جس کی صدارت حمید ہنری نے کی۔ معمول کی کاروائی کے علاوہ ایاز مورس کو گلڈ کا پریس…

مقدسہ ماں سونے کا وہ برتن ہے جس میں حقیقی جسم موجود ہے ریورنڈ فادر اعجاز حیات

کراچی (ثانیہ پرویز)سینٹ پالز پیرش میں تیسری سالانہ زیارت میں تیسرے دن کی پاک ماس کی قربانی پیرش پریسٹ ریورنڈ فادر نذر نوا ب نے گزرانی جبکہ کلام مقدس پر غور وخوض کیلئے تیسری دن…

عروجِ مریم

برادر عرفان کرائسٹ گِل او۔پی مریم کے عروج یعنی مقدسہ مریم کے آسمان پر اُٹھا ئے جانے کی عیدکا اعلان پوپ پائیس بارھویں نے 1نومبر 1950 خ س میں کیا۔ اور آج کیتھولک، مشرقی اور…