کر سمس کا پر وگرام

الہی رحم چر چ میں کر سمس کا پر وگرام کرسمس ہمارے لئے خوش کی لہر ہے ۔۔۔۔ فادر اعجاز حیات ، فادر انتھنی ابراز کر اچ(شمائلہ رضا ) گذشتہ روز سنیٹ تھا مس پیرش…

کیٹی کسٹ ٹرنینگ سینٹر خوشپور میں کرسمس پروگرام

کیٹی کسٹ ٹرنینگ سینٹر خوشپور کے طا لبعلموں کا ڈرامہ پروگرام کا آغاز کرسمس کیئرل سے ہوا اور ڈرامہ کے دوران دو ٹیبلو بھی پیش کئے خوشپور(یعقوب سعید) کرسمس کی خوشیوں کو دوبالا کرنے لئے…

مسیحی نرسوں کے ساتھ تیسرا سالانہ جشنِ ولادت المسیح 2019

مسیحی نرسوں کے ساتھ تیسرا سالانہ جشنِ ولادت المسیح 2019 کراچی (کومل لعزر)14دسمبر 2019 کے پر مسرت شام کو سینٹ جوزف کانوینٹ ہال میں کیپوچن کمیونٹی کراچی اور Ambassadors of Christ نے ملکر مسیحی نرسوں…

یومِ شجر کاری

اسکول کے اساتذہ اور طلباء نے مل کرکرسمس 2019ء کے موقعہ پر اسکول میں خوبصورت پھولوں کے پودے لگائے کراچی (اِرم ناز) سینٹ انتھونی پیرش کے زیرِ انتظام شیریں جنا کالونی میں قائم مُقدّسہ مریم…

کہانی

’’بڑا دن ‘‘ ایازمورس میں 24 دسمبر کی شام کو پیپر جلدی دے کرکمرہ ء امتحان سے سید ھا یونیورسٹی کیفے ٹیریا میں آگیا۔چائے کا آڈر دینے کے بعد میں اپنے دیگر دوستوں کا انتظار…

مادرِ خُدا

مادرِ خُدا : مقدسہ مریم اور آبائے کلیسیاؔکرسٹوفر زاہدؔ کنواری بے گناہ تینوں خُدا دی ماں نہ کیوں آکھاںسکھاندا ہے جدوں مینوں میرا ایمان اے مریمؔ مسیحیت کے آغاز سے ہی مقدسہ مریم کو اعلیٰ…

کرسمس

نفتالی ہدایت ’’اور کلمہ متجسد ہوا اور ہم میں سکونت پذیر ہوا اور ہم نے اُس کا جلال دیکھا ۔ باپ کے وحید کا جلال ، فضل اور سچائی سے معمور ‘‘(مقدس یوحنا 1باب 14آیت)تعارفعالمگیر…

مقدسہ مریم خدا کی ماں

برادر عرفان کرائسٹ گِل او۔پیکراچیمقدسہ مریم خدا کی ماں( نیا سال) پہلی تِلاوت : عدد 27-22:6دوسری تِلاوت: غلاطیوں7-4:4اِنجیلِ مقدس :لوقا 21-16:2تعارف:مسیح خداوند میں میرے عزیز بھائیو اور بہنوں:آج ہم سال ِ نوکا آغاز کرتے ہیں۔…

پاک خاندان کی عید

پاک خاندان کی عیدکرسٹوفر زاہدؔجو لوگ ہم سے دور ہیں انہیں پیار کرنا سہل ہے، جو ہمارے قریب ہیں انہیں ہمیشہ پیار کرنا دشوار ہے، اپنے خاندان میں پیار لائیں کیونکہ یہ وہ مقام ہے…

کرسمس: شادمانی کا دن

ُُ’’کرسمس: شادمانی کا دن‘‘ انیلہ ایاز“Christmas: The day of joy” دُنیا بھر کی نہ صرف مسیحی قوم بلکہ غیر مسیحی بھی اِس دن کو انتہائی جوش و جذبے اور خوشی کے ساتھ مناتے ہیں ۔رنگ،…