سینٹ گیلری کا انعقاد

آئیں مقدسین سے ملیں۔سینٹ گیلری (Saints Gallery) مقدسین کی طرح صرف رُوپ ہی نہ اپنائیں بلکہ اِن مقدسین کی طرح زندگی بھی بسر کریں(فادر نذرنواب) کراچی (جون یونس)مورخہ ۲۳ فروری ۲۰۲۰ برورز اتوار سینٹ کرسٹوفرچرچ…

جیزز یوتھ ملتا ن کی سالانہ سہہ روزہ ریٹریٹ

جیزز یوتھ ملتا ن کی سالانہ سہہ روزہ ریٹریٹ کراچی / ملتان:( سنیل مائیکل / ماریہ شمعون) مورخہ 20 فروری سے لیکر 23 فروری تک جیزز یوتھ ملتان نے یہ دن اپنی سالانہ سہہ روزہ…

ُروزوں کا پہلا اتوار

سسٹر شازیہ انسلم مرکزی آیت ’’ اپنے کپڑوں کو نہیں بلکہ دلوں کو چاک کرکے خُداوند اپنے خدا کی طرف متوجہ ہو۔ (یوئیل 13:2)علامت راکھ تعارفعزیز مومنین !آج کے دن پاک ماں کلیسیاء نے ایک…

شادی کا باطل یا کالعدم قرار دیا جانا

فادر اعجاز حیات کیتھو لک ایمانداروں کے لئے شادی کا باطل یا کالعدم قرار دیا جا نا خاندان پر لگے گہر ے زخم کی نشاندہی کر تا ہے ۔ کلیسیا ء شادی کے کیسنر کو…

گیت

گیتاُس دن کو یاد کر کے وہ اشکبار روئے مصلوب کر چکے تو پھر زار زار روئےکیلیں لگانے والے نیزہ چبھونے والےجانا حقیقتوں کو تو بار بار روئےپچھتائے فیصلوں پر بااختیار حاکمہاتھوں کو دھونے دھوتے…

مقدس پائس دہم مائنر سیمنری

برادر اگنیشیں ابینیزر دُنیا میں ہر انسان کی زندگی میں کوئی نہ کوئی مقصد ضرور ہوتا ہے اور اُس مقصد کو حاصل کرنے میں اور اُس کے حوالے سے تعلیم و تربیت دینے کیلئے مختلف…

روزوں کاپہلا اِتوار

برادر عرفان کرائسِٹ گِل او۔پیبہاولپور (سالِ اَوّل)پہلی تِلاوت :تکوین7-1:3,9-7:2دوسری تِلاوت:رومیوں19-12:5اِنجیلِ مقدس:مقدس متی11-1:4تعارف:مسیح خداوند میں میرے عزیز بھائیواور بہنوں آج ہم روزوں کے پہلے اِتوار کی لطورئی عبادت میں شریک ہیں۔ آج کے تینوں اِقتباس نہایت…

اپنے تلخ تجربات کو لوگوں کیلئے تازہ پانی میں تبدیل کریں پاپائے اعظم فرانسس

پاپائے اعظم کا کاہنوں سے خطاب ویٹی کن (آگاہی نیوز)ڈایوسیس آف روم کے کاہنوں کیلئے مسیحی روزوں کے موسم کا آغاز روایتی لطوریائی اعتراف کی رسم سے ہوا۔اس رسم کی تقریب کا انعقاد مقد س…

پلانٹ ٹری فور پیس نے مسیحی قبرستان میں پودے لگائے

پلانٹ ٹری فور پیس نے مسیحی قبرستان میں پودے لگائے فیصل آباد(آگاہی نیوز)پلانٹ ٹری فور پیس کی جانب سے چک نمبر 7 ج۔ب فیصل آباد کے قبرستان میں پلانٹیشن ایکٹیویٹی کی گئی۔پلانٹ ٹری فور پیس…

درخت امن کی علامت ہیں، فادر خالد رشید عاصی

درخت امن کی علامت ہیں, فادر خالد رشید عاصی فیصل آباد (آگاہی نیوز) زتیون کا درخت امن کی علامت ہے۔زیتون کا درخت جنگ کے خلاف مذمت کا اعلان کرتا ہے۔ان خیالات کا اظہار اُنہوں نے،فیصل…