پاپائے اعظم کی درخواست پر پاکستانی کلیسیاء کا بھرپور عمل گڈنیوز کاتھولک ٹی وی نے براہ راست نشریات جاری کیں

پاپائے اعظم کی درخواست پر پاکستانی کلیسیاء کا بھرپور عمل گڈنیوز کاتھولک ٹی وی نے براہ راست نشریات جاری کیں کراچی (آگاہی نیوز) دُنیا بھر میں کورونا وائر س کی وبائو سے تباہی کے پیش…

آئن لائن ایدیشن اور ویب سائٹ پر ٹریفک کارش’’آگاہی کی اشاعت ‘‘ روک دی گئی

آئن لائن ایدیشن اور ویب سائٹ پر ٹریفک کارش’’آگاہی کی اشاعت ‘‘ روک دی گئی کراچی (آگاہی نیوز)رومن کاتھولک آرچ ڈایوسیس کراچی کے زیر اہتمام گزشتہ 14 سالوں سے شائع ہونے والا ہفتہ روزہ مسیحی…

نظم

ایلی ایلی یا الہٰی رحم فرما پیار محبت بڑھا دے رحم فرماگھروں میں رہنا سکھا دے رحم فرمادعائیں کرنا سکھا دے رحم فرماسکونِ قلب دلا دے رحم فرمافیملی کی قدر سکھا دے رحم فرماکدورتوں کو…

پاکستان کرسچن رائٹرز گِلڈ، (سندھ،کراچی،شرقی) کے تحت ڈاکٹر پرویز سلطان کے اعزاز میں شامِ پذیرائی اور شعری نشست

پاکستان کرسچن رائٹرز گِلڈ، (سندھ،کراچی،شرقی) کے تحت ڈاکٹر پرویز سلطان کے اعزاز میں شامِ پذیرائی اور شعری نشست کراچی (پروفیسر عامرزرین) پاکستان کرسچن رائٹرز گِلڈ، کراچی(سندھ،کراچی،شرقی) کے زیر اہتمام سینٹ تھامس تھیولوجیکل کالج، صدر میں…

” مسیحیت اور روزہ”

” مسیحیت اور روزہ“ (ڈاکٹر پرویز یعقوب) مسیحیت کیونکہ خداوند یسوع مسیح سے منسوب براہِ راست ایک روحانی مذہب ہے جس کی تمام تر امیدیں اور تقاضے خالصتاً روحانی پہلوؤں کو اجاگر کرتے ہیں مسیحیت…

نظم

سنبھل ہی جائیں گے ہمیں یقیں ہے مصائب یہ ٹل ہی جائیں گےجو گررہے ہیں تو اِک دن سنبھل ہی جائیں گےیہ وقت سب پہ کڑا ہے مگربہ فیضِ حرفِ دعاسکوتِ مرگ کے سائے بھی…

گیت

میری زندگی کو تو پر نور کر دے میری زندگی ہر روش پر خطا ہےبتا اے خدا یا تیر ی کیا رضا ہے میر ی روح الفت سے معمور کر دےمیری زندگی کو تو پر…

نظم

سر اُس کے آگے جھکانا پڑے گا جو ہو گیا اُسے بھلانا پڑے گاغم سے نڈھالوں کو ہنسانا پڑے گاہمدردی جتانے کا یہ وقت مُناسب ہےد ل سے کدرتوں کو مٹانا پڑے گاموذی مرض نے…

“بائبل میراتھن”

کاتھولک بائبل کمیشن کی طرف سے پاکستان بھر میں “بائبل میراتھن،” آرچ ڈائیوسس آف کراچی کے مختلف علاقوں میں خاندانی طور پر “بائبل میراتھن”کا انعقاد کراچی (ڈاکٹر پرویز یعقوب) 25 مارچ 2020 کاتھولک بائبل کمیشن…

روزوں کا پانچواں اتوار

روزوں کا پانچواں اتوار (سالِ اول)تحریرو تحقیق: فادر سجاد منظور (او۔ آئی۔ایم)پہلی تلاوتآ ج کی پہلی تلاوت میں اپنی رویا کو بیان کرتے ہوئے، حزقی ایل وعدہ شدہ سرزمین میں واپسی کی تیاری میں اسرائیل…