نظم

مُناجات فلک سے رحمتوں کا سلسلہ رہے جاری مُجھ پہیا رب نظرِ کرم ہو سدا تمہاری مُجھ پہمیری خطائوں کو حساب سے تُو خارج کر دےگناہ کرنے سے ڈروں ہو خوف طاری مُجھ پہصحت جیسی…

نظم

ہیپی فادرز ڈے میری زندگی کا قصًہ تمام ہو آپ پاپا۔۔۔۔میری زندگی کا دوسرا نام ہو آپ پاپا۔۔۔ آپ سے ہے زندگی میری، آپ سے جُڑا ہر پل ہے،آپ ہی ہو راہ میری، منزل بھی…

شہیدا مقدس پطرس اور پولوس

شہیدا مقدس پطرس اور پولوس شہیدا ہمارے مقدس پطرس اور پولوسہمارے پیارے مقدس پطرس اور پولوسستونِ مسیحیت مقدس پطرس اور پولوسگواہِ مسیحا مقدس مقدس پطرس اور پولوسہمارے آبا مقدس پطرس اور پولوسہمارے سہارے مقدس پطرس…

سینٹ پالز پیرش میں خُداوند یسوع مسیح کے دل کی عید منائی گئی

پاک دل کی عید یسوع کی محبت کی عید ہے، فادر ایرک رسانی کراچی (کرسٹوفر زاہد) خُداوند یسوع مسیح کے نہایت اقدس دل کی عید پیرش کی سطح پر سینٹ پالز پیرش میں منائی گئی۔…

خُداوند یسوع مسیح کے پاک دل کی عید سینٹ فلپس پیرش میں منائی گئی

پاک دل کی عید خوشی و شادمانی کی عید ہے فادر بینجمن شہزاد کراچی (کرسٹوفر زاہد) خُداوند یسوع مسیح کے پاک دل کی عید سینٹ فلپس پیرش میں منائی گئی ۔اس عید کے موقع پر…

سینٹ تھامس پیرش میں فادر ڈے منا یا گیا

باپ خُدا کی نعمت ہے ،اس کی قدر کریں فادر انتھونی ابراز کر اچی (رضا برکت) سینٹ تھامس پیرش میں فادر ڈے منا یا گیا جس میں پیرش کے علاقوں کی جانب سے پیرش پریسٹ…

سینٹ جان پیرش ڈرگ روڑ میں ورلڈ پریسٹ سالانہ عالمی روزرِی ریلے

کاہنوں کے لیے دُعا کرنا اور خاص کر پاک روزرِی پڑھنا خوبصورت عمل ہے کلیسیاء اِس نیک عمل کو جاری رکھے فادر نذر نواب کراچی(آگاہی نیوز ) سینٹ جان پیرش ڈرگ روڑ میں پیر ش…

گیارہویں ورلڈپریسٹ سالانہ عالمی روزرِی ریلے (کاہنوں کی پاکیزگی کے لیے) 2020ء کاپاکستان میں کامیاب انعقاد

پاکستان کی کاہن برادری ورلڈ پریسٹ کے کلیسیاء میں کاہنوں کے لیے دُعا کرنے کے شعور کو اُجاگر کرنے کے عمل کو سراہتی ہے۔فادربنجمن شہزاد کلیسیاء ہمیشہ کاہنوں کے لیے دُعا کرتی ر ہے کیونکہ…

کاریتاس پاکستان کراچی کی جانب سے سائکو سوشل کٹ کی تقیسم

بچے الجھن ،مایوسی اور اضطراب کا شکار ہوسکتے ہیں منشا نور کراچی (آگاہی نیوز)لاک ڈائون اور آئسولیشن کی صورت حال کے دوران کاریتاس پاکستان کراچی نے کاریتاس کمیونٹی اسکول صادق نگر/ کوثر نیازی کے 25…

’’خود اعتمادی کا فقدان ‘‘

(ایازمورس) Self Doubtہماری ترقی کاسب سے بڑا دشمن ہے ۔یہ بظاہر اتنا خطرناک اور مہلک نہیں لگتا لیکن یہ پائوں میں لگے چھوٹے سے کانٹے اور ٹائر میں چھوٹے سے کیل کی وجہ سے ہونے…