اقدس یوخرست کے خادمین کے لئے خصوصی اجلاس

ایماندار کی روحانی مضبوطی کے لئے اپنا کردار ادا کریں، فادر نعمان نوئیل کراچی(ایازمورس) سینٹ جیمس پیرش کورنگی کے پیرش ہاؤس میں پیرش کے تمام علاقوں کے اقدس یوخرست کے خادمین کےلئے خصوصی اجلاس ہوا۔جس…

کاریتاس نے کم غذائیت والے بچوں میں کٹس تقسیم کی

کاریتاس نے کم غذائیت والے بچوں میں غذائیت سے بھرپور کٹس تقسیم کیں تاکہ وہ بہتر طریقے سے کورونا کے خلاف لڑ سکیں۔ کم غذائیت والے بچوں کو بیماری اور بڑھتی ہوئی بیماری کا خطرہ…

نظم

برندیسی کا مُقّدس لارنس برندیسی کے مُقّدس لارنس ہمارےمعلمِ کلیسیاء اےمُقّدس ہمارے صلیب مسیحا ہاتھ میں تھامےتُو نے جنگ میں قیادت کی تھیاسّی ہزار کے مُقابل اٹھارہ ہزار سے تُو نے جنگ جیتی تھی شعلہ…

نظم

بُرا لگتاہےسچ کہوں مجھ کو یہ عنوان بُرا لگتا ہےظلم سہتا ہوا انسان بُرا لگتا ہے ۔۔۔بخش کر ہماری خطاوں کو دے رہائیمصائب کا یہ طوفان بُرا لگتا ہے۔۔۔ان کی خدمت تو دور بیٹے بیٹیوں…

نظم

( پیار کا دیپ) چلو ایسا کام کریں ہم مسیح کا اُونچا نا م کرے ہم ۱۔ انجیل کا پر چار کریں ہممسحیت کو سر شار کریں ہم ۲۔ ایمان اپنا مضبوط کریںہمدرس امن کا…