اقدس یوخرست کے خادمین کے لئے خصوصی اجلاس

ایماندار کی روحانی مضبوطی کے لئے اپنا کردار ادا کریں، فادر نعمان نوئیل کراچی(ایازمورس) سینٹ جیمس پیرش کورنگی کے پیرش ہاؤس میں پیرش کے تمام علاقوں کے اقدس یوخرست کے خادمین کےلئے خصوصی اجلاس ہوا۔جس…

کاریتاس نے کم غذائیت والے بچوں میں کٹس تقسیم کی

کاریتاس نے کم غذائیت والے بچوں میں غذائیت سے بھرپور کٹس تقسیم کیں تاکہ وہ بہتر طریقے سے کورونا کے خلاف لڑ سکیں۔ کم غذائیت والے بچوں کو بیماری اور بڑھتی ہوئی بیماری کا خطرہ…

نظم

برندیسی کا مُقّدس لارنس برندیسی کے مُقّدس لارنس ہمارےمعلمِ کلیسیاء اےمُقّدس ہمارے صلیب مسیحا ہاتھ میں تھامےتُو نے جنگ میں قیادت کی تھیاسّی ہزار کے مُقابل اٹھارہ ہزار سے تُو نے جنگ جیتی تھی شعلہ…

نظم

بُرا لگتاہےسچ کہوں مجھ کو یہ عنوان بُرا لگتا ہےظلم سہتا ہوا انسان بُرا لگتا ہے ۔۔۔بخش کر ہماری خطاوں کو دے رہائیمصائب کا یہ طوفان بُرا لگتا ہے۔۔۔ان کی خدمت تو دور بیٹے بیٹیوں…

نظم

( پیار کا دیپ) چلو ایسا کام کریں ہم مسیح کا اُونچا نا م کرے ہم ۱۔ انجیل کا پر چار کریں ہممسحیت کو سر شار کریں ہم ۲۔ ایمان اپنا مضبوط کریںہمدرس امن کا…

تعلیم اور مسیحی ایمان کی تشکیل وتربیت

فیڈریشن آف ایشین بشپس کانفرنسز کی دستاویز (خلاصہ) حمیدؔ ہنری الف: تعارفمجلس ویٹی کن دوم (1962-1965) کی دستاویز Gravissimum Educationis یعنی’’ مسیحی تعلیم‘‘ میں ان باتوں کا احاطہ کیا گیا ہے: عالمی حق ِ تعلیم…

شکر گزاری روح اور نیت کی عبادت

عمانوئیل فضل او۔پی شکر گزاری کیا ہے؟ شکر گزاری نیت اور روح کی عبادت ہے۔ شکر گزار ہونا حصولِ نعمت جبکہ ناشکری حصول ِزحمت کا باعث ہے۔ شکر ادا کرنے سے خُدا خوش ہوتا ہے…

برندیسی کا مقدس لارنس : معلم کلیسیاؔ

کرسٹوفر زاہد ذرا سوچئے کہ اگر آپ اپنی فوج کے سپہ سالار ہونے اور آپ کا مسلح دشمن 80 ہزار کی فوج لے کر آپ پر حملہ آور ہوتا ، دشمن نے چار فوجی اور…

ہایا صوفیہ

تحریر جمیل ٹامس از ٹوبہ ٹیک سنگھ ہایا صوفیہ کیا ہے؟ ہایا صوفیہ کی تعمیر 532 عیسوی میں شروع ہوئی اور یہ شاندار شاہکار 537 عیسوی میں مکمل ہوا۔ یہ بازنطینی دور کا مشرقی سلطنت…

فادر فرانسس ندیم: اِک شجرِ سایہ دار

فادر یونس شہزا د او۔پی ( پرائر وائس پراونشل) میں ابنِ مریم دومنیکن وائس پراونس پاکستان کے تمام دومنیکن فرائرز کی طرف سے اور اپنی طرف سے مریم صدیقہ کسٹڈی کے تمام کیپوچن بھائیوں ،…