آپ کتنا جانتے ہیں ؟؟؟

آپ کتنا جانتے ہیں ؟؟؟ فادر رائن جوزف ہیں جس کے میزبانآپ کتنا جانتے ہیں پروگرام کا ہے نام ۔۔۔جو جانتا ہے کلامِ خدا کووہی بن سکتا ہے اس کا مہمان۔۔۔دس سوالات کے جو دے…

مقّدسہ ماریہ گوریٹی

مقّدسہ ماریہ گوریٹی پاکیزگی کا علَم مقّدسہ ماریہ گوریٹیمعافی کا اَبرِکرم مقّدسہ ماریہ گوریٹی خُدا باپ کی ننھی پری مقّدسہ ماریہ گوریٹیخُدا بیٹے کی پیاری مقّدسہ ماریہ گوریٹیخُدارُوح القّدس کی شہزادی مقّدسہ ماریہ گوریٹی نوجوانوں…

پاکیزگی اور معافی علَم: مقدسہ ماریہ گوریٹی

کرسٹوفرزاہد یہ جولائی کےاوائل میں گرم و مرطوب دن تھا ۔ سب نے دوپہر کا کھانا کھایا۔ کھانے کے بعد سب واپس چلے گئے اور ماریہ غلے کو کاہنے چلی گئی۔ ماریہ بیٹھی سلائی کررہی…

مسیحی خاتون کی سی ایس ایس میں کامیابی اور بطور افسر تعیناتی

مسیحی خاتون کی سی ایس ایس میں کامیابی اور بطور افسر تعیناتی ان دنوں ایک نوجوان مسیحی خاتون رابیل کینیڈی خبروں میں چھائی ہوئی ہے جس نے حال ہی میں سی ایس ایس کا امتحان…

سال کے دوران چودہواں اتوار

سال کے دوران چودہواں اتوار دھیان و گیان “میرا جُوا اُٹھا لو اور مُجھ سے سیکھو” یہودی تاریخ میں بابل کی جلاوطنی جو کہ 586 ق م سے 536 ق م میں ہوئی اس دورانیہ…

تعلیمی اداروں میں ضمیر متکلم کا فقدان

تحریر: عمانوئیل فضل او۔پی معزیز قارئین !اُردو اَدب میں ضمیر شخصی کی تین اِقسام ہوتی ہیں۔ ضمیر غائب، ضمیر حاضر اور ضمیر متکلم۔ ضمیر غائب جو موجود نہ ہو ضمیر حاضر جو ہمارے سامنے حاضر…

مقدس توما کی کہانی، توما کی زبانی

کرسٹوفر زاہد دروازے بند تھے ، خُداوند یُسوع کے پیروکاروں پر یہودیوں کا خوف چھایا ہوا تھا ، اسی باعث وہ بند دروازوں کے پیچھے پیچھے رہتے تھے ، لیکن یہ بند دروازے یُسوع کی…

رسول ہندِ : مقدس توما

کرسٹوفر زاہد سینٹ تھامس اسی جگہ بن کر ناصری کا سفر آیا تھاکشورِ پاک میں مسیحائی اور وفا کا پیام لایا تھااس کے ایثار اور خدمت کا ہے مشن زندہ آج تک صابر!پاسبان عظیم توما…

رسولِ پاک و ہند : مقدس توما

کرسٹوفر زاہد توما رسولِ پاک مقدس لقب توامتو ہے مبارک اور ہیں برکت کے تیرے کامدگنی ہے تیری طاقتِ روحانی اور اُتمقوت ہے تیری ایک نہ ہے ایک تیرا ناموہ ہیں کثیر بلکہ شہرت بھی…