سینٹ میریز چرچ میں 18بچوں کو پہلی پاکشراکت کا ساکرامنٹ دیا گیا۔

یسوع کا پاک بدن وخون ہماری دل کی ہیکل میں اترا ہے (فادر سجاد منظور ) کراچی (روت لیاہ) مورخہ 26جون سینٹ میریز چرچ میں سال کے تیرھواں اتوارکے موقع پر ریورنڈ فادر سجاد منظور…

سینٹ جیمس پیرش میں بائبل مقدس کی چھٹی کلاس

سینٹ جیمس پیرش کی سر پرستی میں سلسلہ وار با ئبل اسٹڈیموضوع: ”با ئبل مقدس کی تا ریخ کے ادوار“ کی چھٹی کلاس منعقد کی گیکراچی (ڈاکٹر پطرس بھٹی) مورخہ 26جون 2021خ س کو مکتبہ…

ہو لی روزری پیرش گجرات میں عالمی یومِ والد منا یا گیا

باپ کی عزت کرنا ہمارے لئے جنت کا دروزاہ کھولنا ہے , فادر گیسپرجیمس گجرات (بابو فرحان شرجیل ) مورخہ ۰۲جون بروز اتوار کو ہولی روزری پیرش کے تمام علاقہ جات میں پیرش پریسٹ ریورنڈ…

سماجی ابلاغیات پر مبنی ایک روزہ سیمینار

سماجی ابلاغیات پر مبنی ایک روزہ سیمینار پشاور (آگاہی نیوز) 15 جون 2021 بروز منگل سینٹ مائیکل پیرش پشاور کینٹ میں ریورنڈ فادر سہیل پیٹرک (پیرش پریسٹ) کے تعاون سے سماجی ابلاغیات پر مبنی ایک…

(ڈیکن پرویز سائمن او۔پی، ڈیکن عادل امبروز او۔پی اور ڈیکن آفتا ب جوزف او۔پی کی کاہنانہ تقرری)

(ڈیکن پرویز سائمن او۔پی، ڈیکن عادل امبروز او۔پی اور ڈیکن آفتا ب جوزف او۔پی کی کاہنانہ تقرری) فیصل آباد(فادر پرکاش دومنیک او۔پی)24 جون بروز جمعرات 2021 مقدس یوحنا اصطباغی کے یوم پیدائش کی عید کے…

مقدس توما کی کہانی، توما کی زبانی

کرسٹوفر زاہد دروازے بند تھے ، خُداوند یُسوع کے پیروکاروں پر یہودیوں کا خوف چھایا ہوا تھا ، اسی باعث وہ بند دروازوں کے پیچھے پیچھے رہتے تھے ، لیکن یہ بند دروازے یُسوع کی…

رسول ہندِ : مقدس توما

کرسٹوفر زاہد سینٹ تھامس اسی جگہ بن کر ناصری کا سفر آیا تھاکشورِ پاک میں مسیحائی اور وفا کا پیام لایا تھااس کے ایثار اور خدمت کا ہے مشن زندہ آج تک صابر!پاسبان عظیم توما…

رسولِ پاک و ہند: مقدس توما

کرسٹوفر زاہد توما رسولِ پاک مقدس لقب توامتو ہے مبارک اور ہیں برکت کے تیرے کامدگنی ہے تیری طاقتِ روحانی اور اُتمقوت ہے تیری ایک نہ ہے ایک تیرا ناموہ ہیں کثیر بلکہ شہرت بھی…

مقدس توما

فادر جیمس البرٹ (او۔پی) کلیسیا3جولائی کو مقدس توما رسولِ پاک و ہند کی عید مناتی ہے۔ کلام ِ مقدس میں توما رسول کا نام توما کے علاوہ توما عُرف دیدیمس اور توما توام کے نام…

توما رسول

رسول ہند و پاک (بردار ہیری سن تاج)سوانح حیات مقدس توما رسول۔نام اقدس: لفظ توما کے لغوی معنی عبرانی ”جیزیرہ“ ارامی زبان میں ”توام“ ہیں اسی لفظ توما کیلئے یونانی زبان میں لفظ ”دید یمس“…