سینٹ بینڈکٹ کا تھولک چرچ وحدت کالونی میں ہولی چائلڈ پروگرام کا انعقاد

سینٹ بینڈکٹ کاتھولک چرچ وحدت کالونی میں ہولی چائلڈ پروگرام کا انعقادP.M.Sحیدرآباد کی طرف سے بچوں کے لئے پا ک ماس گزگرانی گی حیدرآباد (ماسٹر شوکت شہزاد) سینٹ بینڈکٹ کا تھولک چرچ وحدت کالونی حیدرآباد…

سینٹ فرانسیس زیوئیر کیتھڈرل حیدرآباد میں فادر سنیل اشرف کا والہانہ استقبال

سینٹ فرانسیس زیوئیر کیتھڈرل حیدرآباد میں فادر سنیل اشرف کا والہانہ استقبالتمام گروپس اور مومنین نے سندھی ٹوپی، اجرک،ہار اور تحفہ تحائف سے محبت کا ااظہار کیا۔ حیدرآباد (ماسٹرشوکت شہزاد) سینٹ فرانسیس زیوئیر کیتھڈرل حیدرآباد…

سینٹ جیوڈز پیرش کی ذمہ داریوں پیرش کی ادا کی گئی خدمات کی ایک سالہ سالگرہ منائی

شکر گزاری انسان کی طرف سے خدا کے احسانا ت کا جواب ہے (فادر آشر لیاقت) کراچی ( آگاہی نیوز ) مورخہ 20 جولائی 2021 سینٹ جیوڈز پیرش کے پیرش پریسٹ فادر ماریوراڈرگس نے اپنے…

سینٹ مونیکا چرچ میں 32 بچوں نے پہلی پاک شراکت کا ساکرامنٹ حاصل کیا۔

زندگی کی روٹی میں ہوں جو میرے پاس آئے وہ بھوکا نہ ہوگا۔ (فادر راشد اسلم) کراچی(فلپس سلامت) مورخہ 13 جولائی شام 6 بجے سینٹ جانز پیرش کے منسوب چرچ سینٹ مونیکا بھٹائی آباد میں…

فوکلری(Focolare) ٹیم نے گھارو میں اسکول کے بچوں میں خوشی کے تحائف تقسیم کئے

فوکلری(Focolare) ٹیم نے گھارو میں اسکول کے بچوں میں خوشی کے تحائف تقسیم کئے کراچی (منشاء نور)10 جولائی 2021؁ء کوکراچی سے فوکلری موومنٹ ٹیم نے کاریتاس پاکستان کراچی کے تعاون سے آرچ ڈایوسس آف کراچی…