بچہ یسوع کی مقدسہ ٹریضہ

فادر ذیشان فرانسیسکو او۔ پی خدا نے کیتھولک کلیسیاکو روحانیت کے بے پناہ تحفوں اور نظیروں سے نوازا ہے جن میں سے ایک چمکتی ہوئی نظیر بچہ یسوع کی مقدسہ ٹریضہ ہے۔ آپ 2جنوری1873کو فرانس…

مقدس مقرب میکائیل

کرسٹوفر زاہد سر کے گرد روشنی کا ہالا، دائیں ہاتھ میں چمکتی تلوار ، بائیں ہاتھ میں ترازو ، بڑے بڑے عقابی پر ، طاقت وار پاوں کے نیچے ایک مکروہ گنجا انسانی شکل اور…

مقدس مقرب رافائیل

کرسٹوفر زاہد بقول مقدس آگسٹین ” دنیا ایک کتاب ہے اور جو سفر نہیں کرتے وہ صرف ایک صفحہ پڑھتے ہیں” ( یہاں سفر سے مراد سیاحت ہے)۔ سفر تقریبا ہم سب کرتے ہیں ۔…

مُقدّس جیروم

مُقدّس جیروم کلامِ مقدس کا معلمِ اعلیٰ بڑے رتبہ والاولگیٹ کے بانی مقدس جیروم لا ثانی جب غیر اخلاقی کتب نے راہ حق سے ہٹایاسخت ترین روزہ وریاضت سے تُو نے خدا کو پایا بدعتوں…

مقدس جیروم : معلم کلیسیاؔ

کرسٹوفر زاہد میں بخار میں جل رہا تھا ۔ بخار میری ہڈیوں کے گودے تک کو جلاریا تھا ، وہ میرے بدن پر قابض ہوچکا تھا ۔ میں پہلے ہی کمزور اور تھکا ہوا تھا…

پاک مقرب فرشتوں کی عید

29ستمبر2021فادر مرقس ڈانئیل او۔پیتعارف:عزیز مومنین!آج کی پاک لطوریا میں پاک ماں کلیسیا تین مقرب فرشتوں کی تعظیم میں عید کی عبادت گزرانتی اور اُنہیں یاد کرتی ہے۔ لفظ فرشتہ یا ملوک یا پھر ملائیک کے…

مقرب فرشتے

برادر عرفان کرائسِٹ گِل او۔پی تعارففرشتے کے معنی خدمت گار یا خدا کا پیغام رساں ہیں۔فرشتے پا ک تخلیقی رُوحیں ہوتی ہیں۔فرشتے خدا کے نہایت تابعدار اورفر مانبردار ہوتے ہیں۔فرشتے آسمانی مخلوق ہوتے ہیں، یہ…

اقلیتوں کی عبادت گاہوں کے تحفظ کے لیے فورس کا قیام

اقلیتوں کی عبادت گاہوں کے تحفظ کے لیے فورس کا قیام ملک میں بسنے والی اقلیتوں کے جان ومال اورعبادت گاہوں کے تحفظ کے لئے خصوصی فورس کے قیام کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اس بارے…

ماں

ماں جسم تو دیا ہے تُو نے مجھےاب رُوح بھی پاک کر میریڈوبتا جا رہا ہوں گناہوں میںزندگی عطا کر دے نئیقدم بڑھیں کامیابی کی طرفہر منزل آسان تُو کر میریدُوپ جو سر پہ آجائیےٹھنڈی…

مریم تجھے سلام

مریم تجھے سلام اے مقدسہ مریم تجھے سلامکیا ہی عظیم ہے تیرا نام تو ہے پاک کنواری بے داغعورتوں میں سے اعلیٰ ہے تیرا نام خدا کے الہیٰ منصوبہ کے لئے ہوئی تیارسن کر جبرائیل…