نگر پارکر سنیٹ نیکولس چرچ میں پاک شراکت اور استحکام کے ساکرامنٹ کا انعقاد

نگر پارکر سنیٹ نیکولس چرچ میں پاک شراکت اور استحکام کا پروگرام (ماسٹر پطرس،رائچند)۰۲ اگست ۱۲۰۲ کو عزت ماب بشب سمسن شکر دین حیدرآ باد سے نگر پارکر آئے۔ ۲۲ اگست۱۲۰۲ لطوریائی سال بی کے…

مقامی تھیالوجی: تنقیدی جائزہ

حمیدؔ ہنری تعارف مقامی تھیالوجی کا محاکمہ کرتے ہوئے دو نقطہئ ہائے نظر سے گفتگو کی جا سکتی ہے۔ اول روائتی نقطہئ نظر ہے، جس کا تناظر مقامی (Local) یعنی محدود، غیر سیاسی،یک جہت(Micro Level)،…

جوتی سینٹر میر پور خاص میں سسٹر صائمہ فضل کی دائمی عہد بندی

جوتی سینٹر میر پور خاص میں سسٹر صائمہ فضل کی دائمی عہد بندیآپ کی بلاہٹ کی خدمت کا کام اب شروع ہوا ہے،فصل پک چکی ہے اب پھل کاٹنے کا وقت ہے،بشپ سیمسن شکر دینمیرپور…

محمود آباد میں تاریخی 11روزہ زیارت مُقدسہ مریم کا افتتاع

مقدسہ ماں مریم ہمیشہ اپنے دل کی سنتی، سادگی سے رہتی اور دوسروں کے لیے جیتی تھیں (آرچ بشپ بینی ٹریوس) کراچی (سنیل مائیکل)29 اگست بروز اتوار شام 06:30 بجے سینٹ پال پیرش کراچی کے…

سینٹ آگسٹن گرجا گھر کا افتتاح اور تقدیس

28 اگست 2021بروز ہفتہ پہاڑ گنج کی کاتھولک کلیسیاء کا تاریخی دنگرجا میں روشنی کلیسیاء کی حقیقی موجودگی سے ہوتی ہے، بشپ بینی ماریو ٹریوسگرجا کی چابیاں اور کاغذات بشپ بینی ماریو ٹریوس کو پیش،پیرش…

کلکتہ کی مُقدسہ ٹریضہ

برادر شاہ زیب فیبین او۔پی لاہور پاک ماں کیتھولک کلیسیا میں ایسے نمایاں و مخفی ہیروز گزرے ہیں جنھوں نے دنیاوی لذتوں اور رنگینیوں کو ترک کرکے خُداوند خُدا کی راہ اختیار کی اور کاملیت…