سسٹر انیلا کی سالگرہ

سسٹر انیلا( سسٹر آف دخترانِ صلیب) کی سالگرہ منائی گئی

سیالکوٹ (بابواختر رمضان) 19 جولائی بروز اتوار ریورنڈ سسٹر انیلا کی سالگرہ نہا یت جوش اور سادگی سے منائی گئی۔ ریورنڈ فادر عدنان رشید نے پاک ماس کی قربانی گزارنی اور اپنے وعظ میں سسٹر انیلا کی تعلیم میں خدمات کو سراہا اورسسٹر جی کی اچھی صحت اور عمر کی درازی کیلئے دعا کی۔ آخر میں تمام شرکاء نے سسٹر جی ساتھ کو سالگرہ کی مبارک باد پیش کی۔

Samson

Read Previous

سسٹر انعم سیلم کی اٹلی میں پہلی عہد بندی

Read Next

حیدری گوٹھ کے چرچ مریم مگدلینی کی عید

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے