کاتھولک ڈایوسیس آف ملتان میں نئے چرچ کا افتتاح وبرکت

0
64

کاتھولک ڈایوسیس آف ملتان میں نئے چرچ کا افتتاح وبرکت

ملتان (بابو عمران فرانسِس)13نومبر ( نیوچرچ سینٹ جیروم کاتھولک چرچ چک نمبر 26 ایم ) کاتھولک ڈایوسیس آف ملتان میں نئے چرچ کا افتتاح وبرکت بددست مبارک تقدس مآب بشپ بینی ماریو ٹرادس کے ہاتھ انجام پایا ۔ ضلع لودھراں ،دنیاپُور26/m گلذیب پیرش ملتان خصوصی مہمانوں میں شامل ریورنڈ فادر مارس او۔پی، فادر افتخارمون او۔پی بہاول پُور سے ریورنڈ فادر سلیم حفیظ بورے دارا سے ریورنڈ فادر اسحاق یعقوب وہاڈی سے اور پیرش پرسٹ ریورنڈ فادر جاوید خورشید صاحب۔ڈاٹر آف سینٹ پالز سسٹرز ،سسٹر شکیلہ ،سسٹر شمیم ملتان ۔سسٹر لوسی ۔او ۔پی ،سسٹر روبینہ او۔پی ،سسٹر مارتھا او۔پی خانیوال سے اور مبشرانِ انجیل بابو آصف برکت جہانیاں،شہراز خانیوال۔مومنین مختلف شہروں سے پہنچے ۔دنیاپُور ۔ملتان ،خانیوال جہانیاں

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں