1. Home
  2. نظم و غزل

Category: نظم و غزل

    غزل

    غزل جس طر ح موسم گلابوں کو نو کیلے خار دےاُس طر ح بارش کی رُت جذبات کو تلوار دےزند گی میں پہلے سچ کا یہ ملا مجھ کو انعامزہر تیرا منتطر ہے آخر ی…

    وہ عد ن

    وہ عد ن عدن اپنا آدم نے اُجاڑا کیسے خدا کی صورت تھا جو روپ بگاڑا کیسےوہ قربتیں وہ ٹھنڈے وقت کی ملاقاتیں کیا ہوئیںگلشن _ محبت میں زہر دوریوں کا اتارا کیسےبنا کے پیار…

    لویولہ کا مقّدس اگنیشیس

    کرسٹوفر زاہد یسوعی جماعت کے بانی لویولہ کے مقّدس اگنیشیسیسوع میں کامیابی و کامرانی کی نشانی لویولہ کا مُقّد س اگنیشیس فنِ سپاہ گری میں خوب نام تو کمایامگر اصل سکون یسوع کو پاکر ہی…

    مُقّدس بیناڈکٹ

    مُقّدس بیناڈکٹ مُقّدس بیناڈکٹ ہمارے بڑے ہی پیارےابلیس کے دشمن ہمارے سہارے تیری پاکیزگی کی دنیا دیوانی ہےتیری شفاعت سے ابلیس کو بھی پریشانی ہے جب دوستوں نے جامِ موت دیا تجھےنشانِ صلیب نےموت سے…

    مقّدسہ ماریہ گوریٹی

    مقّدسہ ماریہ گوریٹی پاکیزگی کا علَم مقّدسہ ماریہ گوریٹیمعافی کا اَبرِکرم مقّدسہ ماریہ گوریٹی خُدا باپ کی ننھی پری مقّدسہ ماریہ گوریٹیخُدا بیٹے کی پیاری مقّدسہ ماریہ گوریٹیخُدارُوح القّدس کی شہزادی مقّدسہ ماریہ گوریٹی نوجوانوں…

    شہیدا مقدس پطرس اور پولوس

    شہیدا مقدس پطرس اور پولوس شہیدا ہمارے مقدس پطرس اور پولوسہمارے پیارے مقدس پطرس اور پولوسستونِ مسیحیت مقدس پطرس اور پولوسگواہِ مسیحا مقدس مقدس پطرس اور پولوسہمارے آبا مقدس پطرس اور پولوسہمارے سہارے مقدس پطرس…

    تیری خدائی

    تیری خدائی اے خدا یہ جو دُنیا تونے بنائی ہےسچ کہوں تو یہ تیری ہی خدائی ہےذرا ذراحُسنِ جمال کا بتا رہا ہےہم سب میں اِک تیری ہی تو سچائی ہےہم کو کبھی نہ چھوڑنا…

    میرا سب میرا رب

    میرا سب میرا رب آگے پچھے سجے تے کھبے میرےربا میریا جلوے نے سبھے تیرےدکھ کنوں دساں کدھے کول جاواںمینوں باہج نہ کوئی وی لبھے تیرےچھوٹے وڈھے تے شاہ فقیر تیرےنیک بد ملاپڑے تے کبے…

    مقدسہ مریم کی الیصبات سے ملاقات

    مقدسہ مریم کی الیصبات سے ملاقات کتنی پیاری انوکھی عجب بات ہےمقدسہ مریم کی الیصبات سے ملاقات ہے وہ ملاقات جس کا صدیوں سے انتظار تھاانساں ربِ شافی کے دیدار کا طلبگار تھا فرشتے بھی…

    دے رُوح کا مسَح

    دے رُوح کا مسَح بڑھا دے اپنا ہاتھ مجھے رُوح القدس سے بھر دےکر مجھے بیماری سے رہارُوح القدس سے بھر دےمیرے دل میں اپنا گھر بنامجھے رُوح القدس سے بھر دےمیری کمزوریوں کو دور…