سینٹ ٹریضہ طفیل یسوع پیرش شیخوپورہ میں مقدسہ مریم کی تاج پوشی

سینٹ ٹریضہ طفیل یسوع پیرش شیخوپورہ میں مقدسہ مریم کی تاج پوشی

شیخوپورہ (بابو خرم شوکت) مورخہ 31مئی 2021کو سینٹ ٹریضہ طفیل یسوع پیرش شیخوپورہ میں مقدسہ مریم کی تاج پوشی کی گی جس کا اہتمام ریورنڈ فادر ظفر تنویر اور معاون پریسٹ ریورنڈ فادر امتیاز نشان کی کیا اس پروگرام کا موضوع ”مقدسہ مریم آسمان کی ملکہ تھا۔ اور اس کے مقرر بابو ندیم سرافین ہے۔ اس پروگرام کا آغاز پاک روزری سے کیا گیا جس کی قیادت سسٹرصاحبان نے کی اور پاک روزری کے بھید پڑھنے کے لئے مختلف گروپ نے حصہ لیا اور بہت سے لوگوں نے پر وگرام میں شامل ہو کر اپنے ایمان کی مضبوطی کو ظاہر کیا۔ فادر صاحبان نے پاک ماس کی قربانی چڑھائی، پروگرام کے مقرر بابو خرم شہزاد نے موضوع کو خوب صورت بیا ن کیا اور پروگرام کے آخر میں پیرش پریسٹ نے اظہار تشکر پیش کیا تما م روزری گروپ، سسٹرز صاحبان، پاسٹر ل ٹیم، کوائر،اور تمام مومنین کا بھرپور تالیوں میں شکر یہ ادا کیا.

Samson

Read Previous

سینٹ پیٹرک کیتھڈرل میں 49بچوں کو پہلی پاک شراکت کا ساکرامنٹ دیا گیا

Read Next

سینٹ جیوڈز پیرش میں 301بچوں کو پہلی پاکشراکت کا ساکر امنٹ دیا گیا

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے