حیدری گوٹھ کے چرچ مریم مگدلینی کی عید

حیدری گوٹھ کے چرچ مریم مگدلینی کی عید

کراچی (صندل عارف)سینٹ جیمس پیرش کے علاقہ حیدری گوٹھ کے چرچ مریم مگدلینی کی عید بڑے جوش و خووش کے ساتھ منائی۔ پاک ماس کی قربانی ریورنڈ فادر عامر بھٹی نے ادا کی۔ اور اپنے پیغام میں مقدسہ مریم مگدلینی کی زندگی پر روشنی ڈالی کہ کس طرح مریم مگدلینی گناہ لودہ زندگی کو چھوڑ کر یسوع کی سچی پرستار بنتی ہے اور مسیح کے مرُدوں میں سے زندہ ہونے کی شہادت سب سے پہلے مریم مگدلینی ہی دیتی ہے ۔ ایس او پیز پر عمل کرتے مومنین کی بڑی تعداد شرکت نہ کر پائی۔ آخر میں کیک بھی کاٹا گیا اور مومنین میں مٹھائی تقیسم کی گئی۔

Samson

Read Previous

سسٹر انیلا کی سالگرہ

Read Next

مقدس الفانس مریادی لگوری :معلمِ کلیسیا

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے