کرائسٹ دی کنگ کیتھولک چرچ فتح گڑھ سیالکوٹ میں ایک روزہ فری لانسنک سیمینار منعقدکیا گیا ۔

0
85

کرائسٹ دی کنگ کیتھولک چرچ فتح گڑھ سیالکوٹ میں ایک روزہ فری لانسنک سیمینار منعقدکیا گیا۔

سیالکوٹ(بابو جمشید)15نومبر بروز اتوار ۔نوجوانوں کیلئے فری لانسنگ کے موضوع پر سیمینار کا اہتمام کیا گیا۔سمرن شاہد اور شہرازشاہد نے نوجوانوں کو فری لانسنگ کے حوالے سے بتایا کہ کس طرح ہزاروں روزگار پیدا ہوتے رہے ہیں ۔سمرن شاہد نے فری لانسنگ کے نظریے کے حوالے سے بتایا ۔جبکہ شہراز شاہد نے عملی طور پر آن لائن کام کے حوالے سے بتایا ۔پروگرام کے مہمان ِ خصوصی سٹیفن سیف (چیرمین ازفین۔۔۔صدر کرسچن بزنس /لائنیس)تھے ۔جنہوں نے نوجوانوں کو کہا کہ وہ جدید علم سیکھیں اور اپنے خاندانوں کے لیے باعزت روزگار کماسکیں ۔آخر میں ریورنڈ فادر عدنان رشید نے تمام شرکاء ،مقررین اور مہمان ِ گرامی کا شکریہ ادا کیا ۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں