بیت المذاہب مکالمی کے زیِر اہتمام عالمی رواداری وبرداشت کی تقریب

0
55

بیت المذاہب مکالمی کے زیِر اہتمام عالمی رواداری وبرداشت کی تقریب

لاہور (آگاہی نیوز) لاہور کیتھڈرل چرچ میں قومی کمیشن برائے بیت المذاہب مکالمی کے زیِر اہتمام عالمی رواداری وبرداشت کی تقریب کے شرکاء آرچ بشپ سبسٹین شاہ،روبنسن عزیز فرانسس ،پادری مجید ایبل ، مولانا عاصم مخدوم، پنڈت لال رواداری و برداشت کا کیک کا ٹ رہے ہیں اور چرچ کے با ہر یکجہتی کا اظہار کر رہے ہیں .

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں