کیٹی کیٹیکل سینٹر میں یونانی زبان کی اختتامی تقریب

کیٹی کیٹیکل سینٹر میں یونانی زبان کی اختتامی تقریب
کیٹی کیٹیکل سینٹر کے ڈائریکٹر ریورنڈ فادر عامر بھٹی نے شرکاء اور معلم ریورنڈ فادر فریاد عنصر کو شکریہ اداکیا۔
کراچی (آگاہی نیوز) 29مئی بروز ہفتہ یونانی زبان کا کورس مکمل ہو نے پر تمام شرکاء جانب سے خوبصورت اختتامی تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں تما م شرکاء نے یونانی زبان میں اپنی اپنی عملی سر گرمیاں پیش کی اور معلم ریورنڈ فادر فریاد عنصر نے تمام شرکاء کو چار ہفتوں پر مشتمل کلاس کی کامیابی پر مبارک بادپیش کی۔ اور کیٹی کیٹیکل سینٹر کی جانب سے شرکاء کو اسناد سے نوازہ گیا۔

Samson

Read Previous

سینٹ جیوڈز پیرش میں 301بچوں کو پہلی پاکشراکت کا ساکر امنٹ دیا گیا

Read Next

(دوران سال گیارہواں اتوار)

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے