مینارٹی لیڈرشپ ڈویلپمنٹ پروگرام

0
64

مینارٹی لیڈرشپ ڈویلپمنٹ پروگرام

کراچی (ناصر رضا) ادارہ برائے سماجی انصاف کے چلنے والے فروغ قیادت پروگرام کے تحت ٹاسک فار گروپ میٹنگ نمبر4 ڈسٹرکٹ ایسٹ کشمیر کالونی ڈبل روڈ سیون ڈے ایڈونٹسٹ چرچ میں منعقد کی گئی ۔ گروپ لیڈر سابق جی ایس عادل جارج مٹو،پی ٹی آئی مینارٹی ونگ نوفی عالم سینئر کارکن پاکستان پیپلز پارٹی منارٹی ونگ اور دیگر اقلیتی نمائندوں میں فلپس سیمویل سابقہ کونسلر ایم کیو ایم ،سلیم سوترا سابقہ سابقہ کونسلر ایم کیو ایم ، لارنس عنایت ،پی پی پی ،شہزاد افضل ایم کیو ایم ، پاسٹر ایڈون بشیر ، پاسٹر اسلم ، طارق کھوکھر اور دیگر سیاسی، سماجی، مذہبی رہنماؤں نے بڑی تعداد میں شرکت کی چرچ یوتھ لیڈر بھی گروپ میں زیر بحث ٹاپک اقلیتوں کے ساتھ ائے دن جبری تبدیلی مذہب 13سالہ مسیحی بیٹی آرزو راجہ کیس، ہما یونس ، بلدیاتی الیکشن اور دیگر اقلیتوں کے مسائل پر بات چیت میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا ۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں