شہیدا مقدس پطرس اور پولوس

0
64

شہیدا مقدس پطرس اور پولوس

شہیدا ہمارے مقدس پطرس اور پولوس
ہمارے پیارے مقدس پطرس اور پولوس
ستونِ مسیحیت مقدس پطرس اور پولوس
گواہِ مسیحا مقدس مقدس پطرس اور پولوس
ہمارے آبا مقدس پطرس اور پولوس
ہمارے سہارے مقدس پطرس اور پولوس

سفرِ آخر کی مدد مقدس پطرس اور پولوس
باپ کرنا شفاعت مقدس پطرس اور پولوس
چراغِ وفا لہو سے روشن کئے تم نے مقدس پطرس اور پولوس
راہِ حق شہیدا مقدس پطرس اور پولوس
یاد کرتے ہیں شام و صبح تم کو مقدس پطرس اور پولوس
رہنما ہمارے مقدس پطرس اور پولوس

کرسٹوفر زاہد



جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں