مریم تجھے سلام

مریم تجھے سلام

اے مقدسہ مریم تجھے سلام
کیا ہی عظیم ہے تیرا نام

تو ہے پاک کنواری بے داغ
عورتوں میں سے اعلیٰ ہے تیرا نام

خدا کے الہیٰ منصوبہ کے لئے ہوئی تیار
سن کر جبرائیل فرشتے کا پیغام

خدا کی قدرت سے ہوئی حاملہ
اور یسوع رکھا اپنے بیٹے کا نام

اب سے لے کر ہر زمانے کے لوگ کہیں گے مبارک
خدا نے یہی بخشا ہے تجھے انعام

نتاشہ کنول

Samson

Read Previous

مقدسہ مبارک ماں

Read Next

ماں

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے