مقُدّس لوقا

مقُدّس لوقا

اے مقدس لوقا انجیل نویس
خداوند کے مقدس اے ہر دل عزیز

مورخ بھی ہے تو پیارا طبیب بھی تو ہے
انجیل کا لکھاری تو مصور عظیم بھی تو ہے

ان گنت صلاحتوں کا مالک تو ہے
خداوند کی پرورد گاری کا نشان تو ہے

اے پیارے طبیب تو ہےسب کا جبیب
بدن کے معالج روحوں کے طبیب

مصوری کی تیری کیا بات ہے
مریم یسوع کی پہلی شبی تیری کرامت ہے

اپنے نام کی مانند روشنی پھیلائی تو نے
خوشخبری پھیلائی تو نے مسیح کیلئے شہادت پائی تونے

کرسٹوفر زاہد

Samson

Read Previous

انجیل نویس ،مصور، مورخ ،طبیب: مقدس لوقا

Read Next

عالمی یوم خوراک منانے کا مقصد اورکرنے کے کام

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے