کلامِ خدا

0
82

کلامِ خدا

کلامِ خدا ہے دو دھاری تلوار
بولتا خدا ہے اس کے ذریعےاس کی ہے زبان ۔۔۔
بائیبل بتاتی ہے بادشاہوں ، نبیوں اور کاہنوں کے بارے
خدا کی سب باتوں کا اس میں ہے بیان ۔۔۔
مصیبت میں پھنسے لوگوں کو کیسے بچایا
خدا کے قدرت کے بہت ملتے ہیں نشان ۔۔۔
کلام ِ مقدس کو ہمیشہ رکھیں پاس اپنے
کیونکہ بڑھاتاہےیہ ہمارا ایمان۔۔۔
کنول پڑھ روزانہ اسے اور کر عمل
یسوع نے جن باتوں کا دیا ہے فرمان۔۔۔

نتاشہ کنول



جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں