رحمۃ اللعالمین کانفرنس کا اہتمام

0
54

رحمۃ اللعالمین کانفرنس کا اہتمام

لاہور (آگاہی نیوز) مورخہ 17 نومبر 2020 بروز منگل کو رحمۃ اللعالمین کانفرنس کا اہتمام روبنسن عزیز فرانس (وائس چیئرمین منارٹی ایڈوائزری کونسل پنجاب) کی جانب سے کیا گیاجس میں بالخصوص جناب فضیلت مآب سبیسٹین فرانسس شامولانا عاصم مخدوم روبنسن ساجد مٹو عمانوئیل کھوکھر عثمان ظفر اور دیگر ساتھیوں نے شرکت کی،اس موقع پر شرکا کا کہنا تھا کہ ہمیں پیغمبر اسلام کی سنت پر عمل کرتے ہوئے اقلیتوں کی جان ومال اور آبرو کے تحفظ کو یقینی بنانا چاہیے اور محبت پیار اور بھائی چارے کو فروغ دینا ہوگا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں