سسٹر انعم سیلم کی اٹلی میں پہلی عہد بندی

کرائسٹ دی کنگ کیتھولک چرچ فتح گڑھ سیالکوٹ کے لئے بڑی خوش خبری

سیالکوٹ (بابواختر رمضان) فتح گڑھ کلیسیاء سے سسٹر انعم سیلم (سسٹر آف چیرتی مقدسہ جین انٹیڈ)نے اٹلی میں اپنی پہلی عہد بندی کی۔ اسی سلسلہ میں سسٹر انعم سیلم کے گھر والوں نے پاک ماس کا اہتمام کیا۔ جس کی قیادت ریورنڈ فادر عدنان رشید نے کی اور اپنے پیغام میں بتایا کہ فتح گڑھ کی کلیسیاء ترقی کی طرف گامزن ہے اور روحانی طور پر بڑھوتری کر رہی ہے اور نوجوان لڑکوں اور لڑکیوں کو بھی ہدایت کی کہ وہ بھی کلیسیاء کی خدمت کیلئے اپنے آپ کو پیش کریں۔

Samson

Read Previous

مون سون کی تیاری اور منصوبہ بندی

Read Next

سسٹر انیلا کی سالگرہ

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے