کامیاب رویہ

تحریر: فادر جے جے ایڈورڈ

ناکامی دور سے ہی خوشیوں کی تلاش کرتی ہے۔ کامیاب لوگ اسے اپنے پاؤں کے تلے بڑھاتے اور پرورش کرتے ہیں۔ اگر آپ کسی چیز کے لئے قائم نہیں رہ سکتے تو آپ کیا جئیو گے؟ نااُمید حالات نہیں ہوتے ہیں صرف لوگ ہوتے ہیں جو اُن کو نا اُمیدی میں بڑھا چکے ہیں۔
وقت سب کچھ ہے۔ کب ایسا ہؤا یہ جاننا اہم ہے۔ کامیاب شخص کے پاس ایک پروگرام ہوتا ہے۔ جبکہ ناکام کے پاس ہمیشہ بہانہ۔ عام نوجوانوں کے درمیان غلطی کا ذمہ مت لیں۔ فرض کریں اگر آپ تمام بنی نوع انسان کو بچا نہیں سکتے تو آپ ناکام ہو چکے ہو۔دوستوں کے رابطے کے بغیر کامیابی جیسی کوئی چیز نہیں ہے۔ دوست بنانے اور رکھنے کی نااہلیت بھی نا کامی میں شامل ہے۔
ایک رات کے دوران کامیابی کو سالوں کی محنت درکار ہے۔ زیادہ ذہانت کا دوبارہ آغاز صرف ناکامی کا ہی ایک موقع ہے۔ آپ کی کوشش اور جدوجہد کا سب سے بڑا انعام یہ نہیں کہ آپ نے کیا حاصل کیا بلکہ یہ ہے کہ آپ اس کے ذریعے کیا بنے ہیں۔سڑک کی کامیابی اس کی تعمیرہے۔جب آپ کسی دوسرے کی طرح بننے کی کوشش کرتے ہو تو آپ اپنا سب سے بڑا منفرد یت کا اثاثہ کھو دیتے ہیں۔جب آپ کامیابی کے نزدیک ہوتے ہو تو ہر دفعہ ناکام ہو جاتے ہو۔ ایک کامیاب انسان کی طر ح سوچنے کا انداز آپ کو کامیاب بناتا ہے۔ اس لئے یہ جاننا بہت اہم ہے کہ ایک کامیاب رویہ کی تکمیل کس طرح کی جاتی ہے۔
مثبت رویہ اور پُر اُمیدرویہ آپ کا سب سے بڑا سرمایہ ہے۔ اگر آپ بہت اونچی توقعات اور اونچی عزت نفس رکھتے ہو اور اس بات کا یقین ہے کہ آپ ضرور جیتوگے تو یہ آپ کی بہت بڑی کامیابی ہو گی۔یہ ایک پرانی اور سچی کہانی ہے۔ آپ آنے والے وقت کے بارے میں کیا سوچتے ہیں۔ جیسے Henry Ford لکھتا ہے۔ ”خواہ آپ سوچتے ہو کہ ہم کر سکتے ہیں یا نہیں کر سکتے تو آپ بالکل ٹھیک ہیں“۔ اگر آپ مکمل کامیاب ہونا چاہتے ہیں تو آپ میں ایک مکمل کامیاب شخص جیسی صفات ہونی چاہئیں۔
-1 ایک مکمل کامیاب شخصیت کی پہلی صفت ماضی، حال اور مستقبل کی پوری ذمہ داری کو قبول کرنے کی رضا مندی ہے۔
-2 ایک مکمل کامیاب شخصیت کی دوسری صفت اُس کا پُر اُمید اور مثبت رویہ ہے۔
-3 ایک مکمل کامیاب شخصیت کی تیسری صفت مدِر ٹریضہ اور جان پال دوم کی طرح دوسرو ں کو مثالیں دے کر مثبت جوش دلانے کی صلاحیت ہے۔
-4 ایک مکمل کامیاب شخصیت کی چوتھی صفت مثبت جتانے والا رویہ ہے۔
-5 ایک مکمل کامیاب شخصیت کی پانچویں صفت اچھی گفتگو بھی ہے اور پیغام دینے اور پیغام لینے کی سو فیصد ذمہ داری کو قبول کرنا۔
-6 چھٹی صفت ایمان اور ایمان میں فراوانی ہے۔ خدا اور خود پر بھروسہ رکھیں۔
-7 ایک مکمل کامیاب شخصیت کی ساتویں صفت مضبوط ایمان ہے۔ جسے رہنما پیدا کرتے ہیں۔ ایمان زندگی کی قوت ہے اور یہ آپ کا اعتماد بڑھاتا ہے۔
-8 ایک مکمل کامیاب شخصیت کی آٹھویں صفت مفید کو حاصل کرنے کے لئے ثابت قدمی ضروری ہے۔
Einsein, Mead, Margaret, Mother Teresa اور John Paul II لوگوں کے ساتھ مخلص تھے۔
-9 ایک مکمل کامیاب شخصیت کی نویں صفت اعتماد اور مضبوط سوچ ہے۔ جو آپ کو نئے حالات کو اپنانے اور تبدیل کرنے کے قابل بناتا ہے۔ جب آپ اپنی زندگی میں بہت سے چیلنج کا سامنا کر رہے ہوتے ہیں۔ مثبت رویے کو اپنانے کا فیصلہ کریں تو چیزیں ایک دم تبدیل ہونا شروع ہو جائیں گی۔ممکنات ملکیت رکھتی ہیں اور حدود مواقع بن جاتے ہیں۔یہ انسان کی فطرت ہے جو زندگی کو بھر پور جینا چاہتی ہے۔
-10 دسویں اور آخری صفت تمام شخصیت کی خوبیوں کا استعمال ہے۔

Samson

Read Previous

تیز رفتار دنیا میں دعا

Read Next

نغمہ ء محبت

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے