1. Home
  2. christian in pakistan

Tag: christian in pakistan

    دھرتی جائے کیوں پرائے؟

    ایازمورس عزیز قارئین!مجھے اِس کتاب ’’ دھرتی جائے کیوں پرائے؟ ‘‘کے بارے میں یہ چند سطریں لکھتے ہوئے انتہائی خوشی اور فخر محسوس ہو رہا ہے۔ اگر پاکستان کی 72سالہ تاریخ پر جامع اور منظم نگاہ…

    رحمتوں کا قیام

    ( غزل ) ہرپل میرے لبوں پہ تیرا نام ہوسفر زندگی کا ایسے ہی تمام ہوآغاز ِ صُبح تیری تعریف سے میں کروںتجھ سے ڈرتےڈرتے میری شام ہوعزت و ذلت کا تُو مالک ہے خُدا…

    یومِ مرحوم مین

    (روبرٹ اورئیلی )ہر سال 2نومبر دنیا بھر میںیوم مرحوم مین منایاجاتا ہے ۔یہ ایک قدیم کلیسیائی رویت ہے ۔اس دن سے ٹھیک ایک دن پہلے ایک اور دن یوم مقدسین منایاجاتا ہے ۔یہ دونوں تہوار…

    نوجوانوں کے سال کی دعا

    .’’نوجوانوں کاسال‘‘تمام مسیحیوں کیلئے ایمانی تجدید، روحانی بیداری، رسالت اور انجیلی اقدار کے فروغ کا سال ہو اے قُدوس باپ ! تمام روئے زمین پر تیرے نام کی تقدیس ہو کیونکہ تو ہمارا جلالی خدا،…

    وفاداری

    وفاداریجِندڑی جے لا دِتی یسوع ناویں فِر کاہنوں گِنے سالاں نُوںذات تیری اے ہو ا دا جھونکاکاہنوں پیا ایں گُجے سوالاں نُوںنہ گِن گھڑیاں، نہ گِن دِننئیں لبھنا یسوع جیہا پیار متوالیاں نوںکر وفاداری بس…

    اے میرے خدا

    اے میرے خداجو بھی تیرے نام سے کرتاہے التجااُس کو دکھوں سے کر رہا اے میرے خدا باپ بیٹے روح پاک کا ہے ترانہ زباںکرتا ہوں تیری حمد وثنا اے میرے خدابانی ہے حیات ہے…

    مقدس مریم کی شان میں

    ٭٭٭مقدس مریم کی شان میں٭٭٭ تجھ کو سلام مریم تو ہے جو ماں پیاریاُمید ہے ہماری اور زندگی ہماری تو رحم کی جو ماں ہے ہووے سلام تجھ کوتو ملکہ فلک ہے ہر ایک سے…

    محبت کی جنگ

    نظممحبت کی جنگاُن کی خوشی کے لیئے مُسکرانا ضروری ہےمجھ پہ کیا ہے بیتی چھُپانا ضروری ہےلوگوں کی باتوں نے مجھے کِیاہے گھائلتلخ باتیں زبان پہ نہ لانا ضروری ہےجب وہ میرے درد کو جان…

    (اٹھ نوجوان تو کیوں زندگی سے بیزار ہے)

    (اٹھ نوجوان تو کیوں زندگی سے بیزار ہے)اٹھ نوجوان تو کیوں زندگی سے بیزار ہےمانگ لے خدا سے جو صاحبِ اختیار ہےوقت کا تقاضا ہے کہ تو کچھ کر دکھاسب کی زباں پہ فقط یہی…

    مایوسی گناہ ہے

    مایوسی گناہ ہے مایوسیوں میں کبھی گھبرایا نہیں کرتےخدا کی محبت کو آزمایا نہیں کرتے وہ مالک ہے آسماں ِ زمین کاپریشانی میں کبھی خود سے دور جایا نہیں کرتے میں نے عالم ِ دینوں…