1. Home
  2. Ghazal

Tag: Ghazal

    غزل

    غزل جس طر ح موسم گلابوں کو نو کیلے خار دےاُس طر ح بارش کی رُت جذبات کو تلوار دےزند گی میں پہلے سچ کا یہ ملا مجھ کو انعامزہر تیرا منتطر ہے آخر ی…

    غزل

    غزل تم ملے ہو تو میں قلندر ہو گیا ہو ںمیں ساحل تھا اب سمندر ہو گیا ہو ںبسنے لگے ہومجھ میں میرے خدا بن کراس دنیا کے لئے میں مندر ہو گیا ہوںتجھے پا…

    غزل

    غزل مایوس ہو کر جب تھکا کرناتو اپنے رب سے گفتگو کرنادکھوں تکلیفوں سےمت گھبرانااپنی صلیب اٹھا کریسوع کے پیچھے چلناہر مشکل پریشانی سے نکا لے گا وہ ضروربس تم اس پاک ذات پر بھروسہ…

    غزل

    غزل ا’فق در ا’فق بادلوں تک چلے گاسفینۂ دل ساحلوں تک چلے گا دلوں سے دلوں تک اے جانِ محبتوفا کا سفر منزلوں تک چلے گا جفا در جفا نفرتیں ہی بڑھیں گیلہو کا سفر…

    غزل

    غزل کر و یا د اُن وقتوں کومِلی عزت سبھی رشتوں کوتھی سیرت میں راست گوئیہے سلام اُن فرشتوں کوتوبہ کر کے جو صاف دِل ہیںوہی پاتے ہیں برکتوں کوگھنے سائے تھے آج جن کےکاٹ…

    غزل

    غزل پانی پڑا ہوا کہیں دانے پڑے ہوئےمٹی کے برتنوں میں خزانے پڑے ہوئےیہ شہر سو رہا ہے پرندوں کے شور میںاس شہر میں ہیں خواب پُرانے پڑے ہوئےٹھہرا ہوا ہے چاند ترے انتظار میںکچھ…

    غزل

    غزل میرے ہی جیسے کمال کا تھا وہ آدمییہاں کا نہیں وہاں کا تھا وہ آدمی کوئی بھلا کیونکر دیکھ سکتا ہے اسےزمین کا نہیں آسماں کا تھا وہ آدمی موت، زندگی ، گناہ، نیکی…

    غزل

    پہچان لیجیے تاروں سے ہمکلام ہیں پہچان لیجیےمحرومِ صبح و شام ہیں پہچان لیجیےاِس عہدِ بے ضمیریء حرف و کلام میںہم وجہِ احترام ہیں پہچان لیجیےشہرہ ہے جس کا مقتلِ عشق و جنون میںوہ شوکتِ…