1. Home
  2. POEM

Tag: POEM

    جلوہ دکھائے

    جلوہ دکھائے کون جانے کہ کب آئے وہجانے کس روپ میں جلوہ دکھائے وہدیدہ َ دل وا چشم بسر َ راہ رکھوجب بھی چاہے تب آ جائے وہدیکھنا آنکھ نہ لگ جائے کہیںایسا نہ ہو…

    صعود مسیحا

    صعود مسیحا دیکھو وہ ہے صعود فرماتاباپ کے گھر اب لوٹ کر جاتا خوشی خوشی دیکھو وہ ہے جاتاجاکے ہمارے مکان بناتا چالیس روز وہ زمین پر ٹھہراہرنوشتہ کو ہم پر افشاں کرتا یروشلیم میں…

    میری پیاری ماں

    میری پیاری ماں مجھے دنیا میں لانے والی میری پیاری ماں تیری غظمت کو سلام۔میرے رونے پر مجھے چپ کروانے والی میری پیاری ماں تیری عظمت کو سلام۔بچوں کا پیٹ بھر کر خود خالی پیٹ…

    ماں تجھے سلام

    ماں تجھے سلام دنیا میں سب سے عظیم رشتہ ماں کا ہےماں وہ پھول ہےجس کی خوشبو کبھی کم نہیں ہوتیماں وہ روشنی ہےجس کی لُوسے سارا جہاں منور ہو جاتا ہےماں وہ آنسو ہےجو…

    ماں مریم

    ماں مریم ماں مریم تیری عظمت کو لاکھوں سلامتو میری زندگی میرا چین و آرامشمش و قمر کا بانی تیرے وجود سے آیادل و جان سے تونے اُسے اپنا بنایا ہر مشکل میں تونے اُس…

    التجا

    التجا اے میرے رب ۔۔۔میں ایک مٹی کا کھلونا ہوںہوا تخلیق جو تیرے کُن سے ۔۔۔تیرے ہی روح نے کیا ذی روح مجھےتیرے ہی حکم سے چلتی ہیں سانسیں میری ۔۔۔تیرے ہی فضل سے ہے…

    مقدّس یوسف بڑھئ

    مقدّس یوسف بڑھئ مقدس یوسف عظیم محنت کشہم پر بھی کر نظرِ خاص محنت کشوں کے مقدس مربّیپیکر محنت ، لگن اور ایمان داری فرارِمصر میں جو بے روزگاری آئیمحنت اپنی سے پاک خاندان کی…

    خو ش آمدید

    خوش آمدید سرنو جھکائیے تے حمد اوہدی گا ئیےگھر آئے (بشپ) بینی نو پلکا تے بٹھا ئیےخدمتا ں دا ملیا اے موقعکر خدمت شان سونیا دی ودھا ئیےکیو ں جو رب وسدار روپ سوہنیاں دے…

    الٰہی رحم کر

    الٰہی رحم کر سن ہماری دعا ہمیں اپنی شفقت دیکھاہم کرتے ہے فریاد، الٰہی رحم کرہمیں تمام مشکلات سے نکال دےیہی ہے التماس، الٰہی رحم کرہر گھٹنا جک جائے تیرے آگےسب پر فضل کر، الٰہی…

    تّوکل بر خُدا

    تّوکل بر خُدا ہم تیری مخلُوق ہیں تُو پلان ہار ہے ہماراہم تیری تاک ہیں تُو تاکستان ہے ہمارا ہم شہزادے، شہزادیاں تُو شہنشاہ ہے ہماراشاہی کہانت کے وارث ہم تُو کاہہن اعظم ہمارا ہم…