1. Home
  2. Religion poems

Tag: Religion poems

    برہ خدا کا

    برہ خدا کاہوشعنا ہوشعنا ‘یہ برہ خدا کاسدا ہو مبارک یہ برہ خدا کاہوشعنا کے نعرے لگاتا ہجومکھجوری ڈالیوں اور سر کے کپڑوں سےراہ بادشاہ کی سجاتا ہجومنہ رتھ نہ گھوڑے لے کے نکلا ہےحلیم…

    کجھوروں کا اتوار

    کجھوروں کا اتوار یہ صرف کھجور کی ڈالی نہیں ہےہمارا مقدس نشان ہےیہ صرف کھجور کی ڈالی نہیں ہےبادشاہ کی آمد کا اعلان ہےیہ صرف کھجور کی ڈالی نہیں ہےکامل فتح کا اعلان ہےیہ صرف…

    يوسف ولی

    يوسف ولیخاموش رہتا فکر بھی وہ کرتاشفقتِ پدری سے تربيت تھا کرتادھيان اُس کو رہتا تھا حکم خدا کااطاعتِ الہی ميں سدا مشغول رہتاتھا نيک طينت، تھی طبعيت بھیبچے يسوع کا والد يوسف ولی شاہ…

    سوئے کلوری

    سوئے کلوری سوئے کلوری یسوع چل دیا ہمارے گناہ لئےاُٹھائے صلیب وہ چل دیا ہمارے گناہ لئےدیکھا کیونکر لہوجگر کا کوئی پوچھے تو اُس ماں سےزخم زخم ہوا کیسے بدن کوئی پوچھے تو اُس ماں…

    شان ِ ماں مریم

    شان ِ ماں مریمماں مریم بڑی شان والی ہے جس کا رتبہ سب سے عالی ہےکئی نبیوں سے یہ سُنا ہےرب نے ازل سے تجھے چنا ہےبیٹا تیرا دنیا کا والی ہے ۔۔۔سارے جگ کی…

    نظم (خود ہی بتانے والا ہے)

    خود ہی بتانے والا ہےبھٹکے ہوؤں کو سیدھا راستہ دکھانے والا ہےاپنے رحم سے ہمیں گناہوں سے بچانے والا ہے ۔۔۔تیری ہی تعریف کرتی ہے ہر اک چیزدنیا کو مختلف نعمتوں سے تو ہی سجانے…

    نظم

    ہماری بخشش کا سامان ہُواخونِ مسیحا ہماری بخشش کا سامان ہو ا ہےہمارے لیئے خُلد رستہ آسان ہو اہےخالق سے ہماری بے بس دیکھی نا گئیاِسی لیئے وہ ہم پہ مہربان ہوا ہےدینے عوِ ضانہ…

    نظم

    گنہگاروں کو معاف کرنے کا تجھے اختیار ہے تُو شاہوں کا شاہ تُو رحیم وغفار ہےغرت وذلت دونوں تیرے ہاتھوں میں ہیںتُو سب اچھے بُروں کا ما لک اور پالنہار ہےبخش دے میری سب خطائیں…

    گیت

    بٹھادیا گیا ہوجس کے سریہ پہرا کیا کرے گا جی کے وہ مفلس بیچاراآغاز وفا کیا تھا پہنچیں گے انجام تکناملی منزل ناوہ کیا قصور تھا ہمارادل کے آباد ہونے کی توقع نہیں ہے باقیتعاقب…

    (غزل)

    اُڑتے لمحے زندگی کے طویل کرلیں گےسولی پر نجات ہے جب دلیل کرلیں گےپانیوں پہ پھیلے جو بدحواس چہرے ہیںفضل گل کے سائبان میں جمیل کر لیں گےجوبھی مچھلی تڑپی ہے آب گاہ کے لئےاس…