سینٹ میریز کاتھولک چرچ کا سنگِ بنیاد ریورنڈ فادرعدنان رشید نے رکھا

0
91

سینٹ میریز کاتھولک چرچ کا سنگِ بنیاد ریورنڈ فادرعدنان رشید نے رکھا

سیالکوٹ(بابو جمشید)13نومبر بروز جمعہ سینٹ میریز کیتھولک چرچ کا سنگ ِ بنیاد ریورنڈ فادر عدنان رشید نے رکھ دیا ۔سب سے پہلے پاک ماس کی قربانی خدا کے حضور گزرانی گئی۔فادر جی نے اپنے پیغام میں کہا کہ حقیقی چرچ مومنین ہیں ۔اور اگر آپ متحد ہیں تو چرچ کی تعمیر جلد مکمل ہوجائے گی۔پاک ماس کے بعد فادر جی نے پہلی اینٹ رکھ کر چرچ کی بنیاد رکھی ۔اس کے مہمانِ خصوصی کلیم اختر نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ چرچ کے مکمل ہونے تک اپنا مالی تعاؤن فراہم کرتے رہے گے۔فادرجی نے بابو جمشید اور تمام پٹھان والی کی کلیسیاء کومبارک باد پیش کی اور آخر میں مٹھائی تقسیم کی گئی ۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں